بھارت میں شال ٹریڈر کشمیری پر تشدد، جمہوری حکومت پر طمانچوں کی برسات

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والا ایک شال ٹریڈر بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں بلوائیوں کے ہاتھوں تشدد کا تازہ شکار بنا ہے۔کشمیریوں پر بھارت کے مختلف حصوں میں لیتہ پورہ حملے کے بعد سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے میں سی آر پی ایف کے کم سے مزید پڑھیں

بھارت میں ہوٹلوں اور دکانوں میں کشمیریوں کے داخلے پر پابندی کے بورڈ آویزاں، حکومت خاموش

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارت کی کئی ریاستوں بالخصوص نوئیڈا ،دہلی اور دیگر ریاستوں میں ہوٹل انتظامیہ نے کشمیریوںکے ہوٹلوں میں داخلہ پر پابند لگا دی ہے جس کی وجہ سے بیرون وادی کشمیریوں کو شدیددشواریوں کاسامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ کئی جگہوں پر کشمیری گوردواروں، مساجد اور دیگر جگہوں پر رات گزارنے پر مجبور مزید پڑھیں

پلوامہ طرز کے مزید حملے کریں گے، ریاض نائیکو

حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈرریاض نائیکو نے وارننگ دی ہے کہ کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کیلئے ’’کرو یا مرو‘‘ کی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس لئے سرکاری فورسز پر لیتہ پورہ طرز کے مزید حملے ہونگے۔ حزب کمانڈر نے سوشل میڈیا پراپنے17منٹوں پر مشتمل آڈیو پیغام میں خبردار کیا کہ نوجوان سرکاری فورسز پر مزید پڑھیں

فورسز کے ساتھ مقابلہ کرنے والوں کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیکس) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ہزاروں لوگوں نے اُس عسکریت پسند کی آخری رسومات میں حصہ لیا جو گذشہ روز پنگلنہ میں فورسز کے ساتھ معرکہ آرائی کے دوران اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ جاں بحق ہوا تھا۔اس معرکہ میں فوج کا ایک آفیسر، تین سپاہی ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں

پلوامہ معرکہ ختم، تیسرا جنگجو، جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سوموار کو جنگجوئوں اور فورسز کے مابین دن بھر جاری رہنے والی معرکہ آرائی کے دوران تیسرے جنگجو کے جاں بحق ہونے کے ساتھ ہی اس خونین معرکہ میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد9ہوگئی۔ پنگلنہ نامی گائوں میں ہوئے مذکورہ معرکہ میں مرنے والوں میں آفیسر سمیت چار مزید پڑھیں

علیحدگی پسندوں نے ڈی آئی جی سرینگر کو گولی مار دی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کشمیر پولیس کا ڈی آئی جی امت کمار علیحدگی پسندوں کے ساتھ جاری معرکہ آرائی میں زخمی ہوگیا۔ یہ معرکہ آرائی پلوامہ کے پنگلنہ گائوں میں آج صبح سے جاری ہے جس میں ابھی تک ایک آفیسر سمیت چار فوجی اہلکار ، دو عسکریت پسند اور ایک عام شہری جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

بھارت نے مظفر آباد سرینگر بس سروس بند کر دی

آزاد کشمیر سے گئے 12 مسافر مقبوضہ کشمیر میں پھنس گئے سروس بند ہونے کے سبب مقبوضہ کشمیر سے آئے 9 مسافر آزاد کشمیر میں موجود ہیں مظفرآباد(صباح نیوز) بھارت حکومت نے پلوامہ حملے کے بعد مظفرآباد سے سرینگر تک چلنے والی بس سروس بند کردی جس سے آزاد کشمیر سے گئے 12 مسافر مقبوضہ مزید پڑھیں

کشمیریوں پر حملوں کے خلاف طالبعلموں کا احتجاج

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)سرینگر اور سوپور میں طالب علموں نے جموں اور بھارت کے کئی شہروں میں کشمیریوں پر ہورہے حملوں اور اُنہیں خوف و دہشت زدہ کا شکار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنس کے وڈورہ کیمپس سے وابستہ طالب علموں نے ادارے کے احاطے میں ہی احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، شبیر شاہ کی سیکیورٹی کا سوال ہی نہیں وہ عرصہ دراز سے قید میں ہیں۔ اہلیہ ڈاکٹر بلقیس

ساری عمر جیل میں رہے لہذا ایسے میں ان کو سیکورٹی فراہم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ریاستی حکومت کس سیکورٹی کو واپس لینے کی بات کررہی ہے ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ کے محبوس چیرمین شبیر احمد شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس کا ردعمل سری نگر(کے پی مزید پڑھیں

کشمیری پر تعلیم کے راستے بند دو کالجوں کا کشمیریوں کا داخلہ نہ دینے کا فیصلہ

سرینگر(صرف اردو ڈاٹ کام) دہرادون کے دو کالجوں نے 18 فروری 2019 کو اعلان کیا کہ وہ آئندہ کسی بھی کشمیری طالب علم کو داخلہ نہیں دیں گے۔انڈین ایکسپریس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق دھمکیاں ملنے اور خوف و دہشت کا شکار ہونے کے بعد متعدد کشمیری طالب علم دہرادون شہر وقتی طور پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کامیاب ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) جموں میں کشمیریوں کے خلاف جلائو گھیرائواور بے دخلی کے خلاف وادی کی تجارتی ا نجمنوں کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کے نتیجے میں شمال و جنوب میں ہمہ گیر ہڑتال کے دوران سول کرفیو جیسا سماں رہا۔کشمیر اکنامک الائنس اور جموں سے آئے ڈرائیوروں نے دھرنا دیا جبکہ سوپور میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 9000 ملازمین کا آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک،)جموں میں دربار موملازمین نے 18 فروری 2019 سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے سرینگر میں جے سی سی کے بینر تلے احتجاجی مظاہرہ کرینکا اعلان کیا ہے۔دربار مو ایمپلائز فیڈریشن کے صدراُویس وانی نے وہاں کے مقامی اخبار کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ انہوں نے اس بات کا فیصلہ مزید پڑھیں