دوسروں کا سکون غارت کرنے کے جرم میں رکشہ ڈرائیور گرفتار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) اونچی آواز میں ڈیک چلانے والا رکشہ ڈرائیور اور رسم ختنہ پر فحش ڈانس کرانے والے افراد پولیس نے دھر لئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ زیارت کا رہائشی زوار حسین وصلی اپنے رکشہ پر اونچی آواز میںڈیک چلا کر گڑھ فتح شاہ سے گھر جا رہا تھا کہ پولیس نے اسے پکڑ کر مزید پڑھیں

اسلحہ نمائش کا شوقین حوالات پہنچ گیا

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) نا جائز اسلحہ لیکر کر گھومنے والا شخص حوالات پہنچ گیاتفصیلات کے مطابق 396گ ب کارہائشی امین وٹو ساہیوال سے سمندری جا رہا تھا کہ شیرازہ پل پرپولیس نے مشکوک پا کر روکا جس سے نا جائز اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر مزید پڑھیں

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے سکھ یاتریوں کی لاہور آمد

بسوں میں بیٹھ کر سکھ یاتری قافلے کی صورت میں گوردوارہ صاحب کرتار پور روانہ ہو ئے 12اپریل کو پاکستان کے دورے پرآنے والے یہ سکھ یاتری کل واپس لوٹ جائیں گے لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے سیکڑوں سکھ یاتری مختلف شہروں میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک مزید پڑھیں

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اعجاز شاہ ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے وزیرداخلہ اعجاز شاہ سے وفاقی سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے ملاقات کی، وزارت کے اہم امور پر بریفنگ گئی اسلام آباد(جنرل رپورٹر) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ جمعہ کو ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو گروپوںمیں فائرنگ 2 ہلاک 5 زخمی

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) تھانہ سول لائن کے علاقہ فتومنڈ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں فریقین نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آکر تین افراد جان بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔جان بحق افراد کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کے خلاف رمضان شوگر ملز،صاف پانی کرپشن کیس اور آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کردی۔حمزہ شہباز کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ نیب نے جواب کی کاپیاں مکمل طور پر نہیں دیں، مہلت دی جائے۔ Please follow and مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے فصلیں تباہ ہو گئیں ،بجلی معطل ، علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر حویلی لکھاںمیں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3بچیاں جاں بحق، 3افراد شدید زخمی ہوگئے گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے نیک نیتی سے کام کر رہی ہے، تاجر تعاون کریں: چودھری پرویزالٰہی

قائم مقام گورنر سے پاکستان ٹریڈرز الائنس کے وفد کی ملاقات، تاجر برادری کو اپنے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز لاہور (جنرل رپورٹر) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان ٹریڈرز الائنس کے 40 رکنی وفد نے مرکزی صدر محمد علی میاں اور صدر لاہور ناصر حمید خان کی قیادت میں مزید پڑھیں

ڈاکو راج شہری موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی سے محروم

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)ڈاکو دن دہاڑے ایک شہری سے موٹر سائیکل ،2000روپے نقدی اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک455گ ب کا رہائشی علی حسن بلوچ سمندری سے گھر جا رہا تھا کہ کنجوانی قبرستان کے قریب تعاقب میں آنے والے دو ڈاکوئوں نے روک مزید پڑھیں

بدین: طوفانی ہواؤں سے تباہی، آم کی فصل کو نقصان

دیہی اور ساحلی علاقوں میں تیز طوفانی گرد آلود ہوائوں کا سلسلہ تاحال جاری بدین(بیورو رپورٹ)سندھ کے ضلع بدین میں چلنے والی طوفانی گرد آلود ہواؤں نے تباہی مچا دی، آم کی فصل کو نقصان پہنچا۔سمندری مدوجزر میں اضافے کے باعث ماہی گیروں نے کشتیاں کھڑی کر دی ہیں۔ضلع بدین کے تمام شہری دیہی اور مزید پڑھیں

بارہ سالہ زندگی 12 صدیوں کی داستان کا ہیرو اقبال مسیح

1982 تا 16 اپریل 1995 تحقیق و تدوین: ظہیر عباس اقبال مسیح 1982ء میں ضلع لاہور کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا ہوا۔ اقبال کے والد نے اس کے بڑے بھائی کی شادی کے لیے چند سو روپے کا قرض ارشد نامی ایک مقامی تاجر سے لے رکھا تھا مگر ادھار ادا نہ کر مزید پڑھیں