وفاقی وزیر غلام سرور نے وزارت کی تبدیلی کا فیصلہ قبول کرلیا

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کی جانب سے وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ قبول کرلیا۔ ذرائع نے بتایا وزارت پیٹرولیم سے ہٹائے گئے غلام سرور خان نے وفاقی وزیر ہوابازی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غلام سرور خان پیر یا منگل مزید پڑھیں

عمران خان کو 5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسد عمرنے خود استعفی دیا جبکہ کابینہ سے صرف ایک وزیر کو نکالا گیا، کپتان کا فیصلہ بہرحال درست ہے اسد عمرکے پاس جا کردرخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں پورٹ فولیوکی کوئی حیثیت نہیں لاہور(مانیٹرنگ، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کل سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

سید علی خامنہ ای اور ایرانی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان کل (اتوار) سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیر اعظم دورہ ایران کے دوران ایرانی سپریم لیڈر سید علی خا منہ ای مزید پڑھیں

پاکستان کا اورماڑہ میں شہید 14 افراد کے قاتلوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے شدید احتجاج

اورماڑہ میں پاکستانیوں کو شہید کرنے والے پاک ایران سرحد کے قریبی علاقہ سے آئے اور فرار ہوکر وہاں روپوش ہو گئے واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیموں کے ایک گروپ نے تسلیم کی جس کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان نے پہلے بھی ایران سے کئی بار مطالبہ کیا اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اورماڑہ مزید پڑھیں

منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے شامل

کابینہ میں 4منتخب ارکان کی جگہ مزید غیرمنتخب افراد آ گئے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جگہ ٹیکنو کریٹ عبدالحفیظ شیخ کی انٹری ہوئی الیکشن ہارنے والی فردوس عاشق اعوان نے فواد چودھری کی جگہ لی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر پٹرولیم غلام سرور کی جگہ ٹیکنو کریٹس کابینہ میں شامل ہوئے صحت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، اعظم سواتی پھر کابینہ میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ کو خزانے کی ذمہ داری دینے کے بعد کپتان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں سامنے آ گئیں ۔ فواد چودھری، غلام سرور خان، بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور شہریار آفریدی کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ۔ اعظم سواتی دوبارہ کابینہ میں شامل ہو گئے ۔ مزید پڑھیں

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اعجاز شاہ ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے وزیرداخلہ اعجاز شاہ سے وفاقی سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے ملاقات کی، وزارت کے اہم امور پر بریفنگ گئی اسلام آباد(جنرل رپورٹر) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ جمعہ کو ساڑھے 9بجے سیکرٹریٹ کے مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم غلام سرورکی بھی چھٹی

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ جلد نئے نئے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گیس کے بلوں اور پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور صارفین کے کروڑوں روپے کے زائد مزید پڑھیں

اسد عمر وزارت سے مستعفی، نئے وزیر خزانہ کا اعلان رات کئے جانے کا امکان

سلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم نے انہیں وزارت خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان سونپنے کی خواہش ظاہر کی، آج صبح ملاقات میں کابینہ سے یحدگی پر وزیراعظم کی تائید حاصل کی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کیلئے ہمیشہ مزید پڑھیں

سکیورٹی کے نام پر موبائل سروس بندش کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سکیورٹی کے نام پر موبائل سروس بندش کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی پی ٹی اے ک طرف سے مزید پڑھیں

سکولوں کی فیسوں میں اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں بہت سی غلطیاں ہیں، چیف جسٹس

قانون بنانے والے حقائق سے زیادہ باخبر ہوتے ہیں، افراط زر کی وجہ سے والدین کی آمدن پر بھی فرق پڑتا ہے عدالت نے قیمتوںپر حکومتی کنٹرول ناجائزقراردے دیاتو اشیائے خور و نوش کی قیمتیں بھی کنٹرول نہیں ہوسکیں گی چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافہ کے خلاف مزید پڑھیں

میری ذاتی رائے میں 18 ویں ترمیم پر نظر ثانی میں کوئی حرج نہیں: رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی کوئی ایسی قانون سازی دکھائے جو وہ عوام کی فلاح کے لئے لائی ہو اور ہم نے پاس نہ ہونے دی ہو پی ٹی آئی والے رونا دھونا چھوڑیں اور کام پر توجہ دیںاور ملک کو آگے لے کر چلیں، چور، چور اور ڈاکو، ڈاکو کہنے سے لوگوں کا پیٹ نہیں بھرتا مزید پڑھیں