19

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوام کی دلچسپی کا متقاضی ہے، فواد چوہدری

Spread the love

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوام کی دلچسپی کا متقاضی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاون خصوصی نے کہاکہ زیادہ سخت ضوابط کے لئے آپ نے کبھی بھی امریکہ اور برطانیہ کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا لیکن پاکستان کیلئے آپ ریگولیشن نہیں چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان کے معاشی قوانین میں کمپنیوں کو لانا بھی ضروری ہے، فریم ورک کی رجسٹریشن لازمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں