پاکستان

ملک کیلئے جذبہ جہاد،پاکستان دوسرے بھارت نویں نمبر پر، گیلپ انٹرنیشنل

نئی دہلی(صرف اردو ڈاٹ کام) گیلپ انٹر نیشنل تنظیم نے پوری دنیا میں ایک سروے کیا۔ اس سروے میں لوگوں سے ان کے ملک کے لئے لڑنے کے جذبہ کے بارے میں پوچھا گیا ۔ گیلپ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق 64 ممالک میں کئے گئے سروے میں 61فیصدلوگوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے مزید پڑھیں

23مارچ کی قومی تقریب کی تفصیلات جاری، صدرمملکت میزبان ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرڈاکٹرعارف علوی کی طرف سے یوم پاکستان2019 کی قومی تقریب میں مہانوں کو مدعوکیا گیا ہے 23مارچ کی قومی تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں مہمانوں کو کارڈزپہنچ گئے۔ صدرمملکت 23مارچ یوم پاکستان2019 کی تقریب کے میزبان ہیں ۔صدر پاکستان کی طرف سے مہمانوں کو اس قومی تقریب میں مدعوکیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

دنیا بھر میں دوارب سے زائد افرادپینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، یونیسکو

نیویارک(مانیٹرنگ)دنیا بھر میں دو اعشاریہ ایک ارب انسانوں کو صاف پانی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ دنیا میں چار اعشاریہ تین ارب انسانوں کو محفوظ بیت الخلاء کی سہولیات میسر نہیں ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حقائق عالمی ادارے یونیسکو کی طرف سے پانی سے متعلق جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتائے گئے ۔ متاثرین مزید پڑھیں

اردو ادب

غنودگی، افسانہ چیخوف، ترجمہ عقیلہ منصور جدون

انتون پاؤلاو چ چیخوف (انگریزی : Anton Pavlovich Chekhov ) (پیدائش: 17 جنوری 1860ء۔ انتقال:2 جولائی 1904ء) روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ پہلے مجموعے کی کامیابی کے باعث ڈاکٹری ترک کرکے افسانے اور ڈرامے لکھنے شروع مزید پڑھیں

ایک اُداس سفر

دیار غیر میں بسنے والوں پر کیا بیتی ہے اس کا اندازہ وطن میں مقیم کسی صورت کر ہی نہیں سکتے، اسی تناظر میں لکھا ایک افسانہ، مجبوریوں کی زنجیر سے بندھے ہوئے ایک قیدی کے سوا شاید کوئی سمجھ سکتا ہے عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر دومہینے کی چھٹی کا آج آخری دن تھا مزید پڑھیں

کھیل

سانحہ کرائسٹ چرچ ،کیوی فٹسل ٹیم کے گول کیپر بھی شہداء میں…

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعہ کے شہداء میں شامل ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔عطا الیان نیوزی مزید پڑھیں

صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی آج نیشنل سٹیڈیم آمد متوقع

کراچی(سپورٹس رپورٹر)کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل آج (اتوار)کھیلا جائے گا، فائنل میچ میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آمد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان سپرلیگ فور کا فائنل اتوارکوکھیلا جائے گا،فائنل میچ میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں