معاشی ماہر ڈاکٹر سلمان شاہ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اکنامک افیئرز مقرر

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ کا

مشیر مقرر کردیا۔پنجاب حکومت نے سلمان شاہ کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری

کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سلمان شاہ اکنامک افیئرز اور منصوبہ

بندی کے مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان

بزدار نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو فوری ذمہ داریاں سنبھالنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ڈاکٹر سلمان شاہ سابق صدر پرویز مشرف کی حکومت میں مشیر خزانہ رہ چکے

ہیں۔



Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں