شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی

Spread the love

بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی

اہلکار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے

علاقہ بویہ میں سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ پہلے سے

نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین

سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا

زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے واقعے کے بعد سیکورٹی

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔



Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں