تہران اور واشنگٹن کے درمیان جنگ کبھی نہیں ہو گی، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

Spread the love

جب تک امریکا اپنا رویہ نہیں بدلے گا اسکے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں،افسران سے خطاب

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ تنائو کے باوجود امریکا کے

ساتھ جنگ نہیں ہو گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کا ملک کے اعلی افسران سے

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنا ئوکے باوجود تہران اور واشنگٹن کے درمیان جنگ کبھی نہیں ہو گی۔ا نہوں نے

کہا کہ امریکا بخوبی جانتا ہے کہ جنگ اسکے مفاد میں نہیں، جب تک امریکا اپنا رویہ نہیں بدلے گا اسکے

ساتھ مذاکرات ممکن نہیں۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں