بشری انصاری اور شہلا رضا آج سالگرہ منائیں گی۔

Spread the love

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق ڈپٹی سپیکر اور رکن سندھ اسمبلی شہلا رضا

55 سال کی اور ملک کی معروف اداکارہ، ماڈل، میزبان پروڈیوسراور گلوکارہ بشریٰ انصاری 63 برس کی

عمر کو پہنچ گئی۔ دونوں شخصیات کی آج سالگرہ ہے شہلا رضا نامور سیاستدان اور بشریٰ انصاری 4 دہائیوں

سے زائد عرصہ سے ٹی وی و فلم سے وابستہ ہیں وہ معروف صحافی اور دانشور احمد بشیر کی بیٹی اور

پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر اقبال انصاری کی بیوی ہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں 1989 میں انہیں

تمغہ حسن کارکردگی بھی عطا کیا گیا ہے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں