19 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔

1587ء برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانیہ کا بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔

1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔

1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔

1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بلجئیم ایک الگ سلطنت بن گیا۔

1882ء – برطانیہ کے علاقے کینٹ میں، حرکت قلب بند ہونے سے چارلس ڈارون کا انتقال ہوا۔

1903ء – ترکی میں زبردست زلزلے سے 1700 افراد ہلاک ہوئے۔

1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔

1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے

1961ء – امریکہ کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا

1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا۔

1975ء – بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹ روس سے روانہ کیا۔

1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی۔

2014 ء پاکستان کے معروف صحافی حامد میر پر کراچی ائیرپورٹ سے نکلتے ہوئے ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں انہیں پانچ گولیاں لگیں، انہیں کراچی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں سے علاج کے بعد وہ اپنتے گھر منتقل ہو گئے۔ اس حادثے کے پانچ سال بعد انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے۔

ولادت

1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916ء)

1912ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)

1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء)

1944ء – جیمزہکمین، امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ

1955ء عمر شریف 19 اپریل، 1955ء کو لیاقت آباد، کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے مشہور تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کے اداکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ شہرت مزاحیہ سٹیج ڈرامے ہیں۔ اُن کا اصل نام تو محمد عمر ہے مگر میڈیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام عمر شریف رکھ لیا۔ کیرئیر کا آغاز 1974ء میں 14 سال کی عمر میں سٹیج اداکاری سے کیا۔1980ء میں پہلی بار انہوں نے آڈیو کیسٹ سے اپنے ڈرامے ریلیز کیے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ عمر شریف، ہندوستان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ رانی بیٹی راج کریگی

1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند

1979ء – کیٹ ہڈسن، امریکی اداکارہ

1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی

وفات

1619ء – تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہزادی ان کی پیدائش کا سال 1573ء بیان کیا گیا ہے

1824ء – لارڈ بائرن، انگریز سکاٹی شاعر و ڈراما نگار (پ۔ 1788ء)

1881ء – بینجمن ڈزرائیلی، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء)

1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء)

1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1859ء)

1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء)

1967ء – کونارڈ ایڈنائر، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876)

1998ء – اوکٹاویو پاز، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)

1970ء امتیاز علی تاج، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔

2005ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء)

2013ء – فرانکیوس جیکب، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1920ء)

تعطیلات و تہوار

1811ء وینیزویلا میں یوم آزادی

بائی سائیکل کا عالمی دن

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں