ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے،مریم نواز کا ٹویٹ

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ہر

دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ،جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا

ہے ،والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے

ہیں۔ہفتے کو مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا کے پیغام میں کہا کہ ہر دن ایک نئے

چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ۔ جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ والدہ کہتی

تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ سب کچھ

اللہ کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے ۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں