کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

Spread the love

ٹرافی عمران خان کو دکھانے کیلئے وزیر اعظم ہائوس لائی جائیگی،سرفرازاحمد ہمراہ ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ۔ ٹرافی

وزیراعظم عمران خان کو دکھانے کیلئے پی ایم ہائوس لائی جائیگی۔ کرکٹ ٹرافی کے پاکستان خے

خصوصی دورہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دبئی سے ٹرافی کے ہمراہ اسلام

آبادآئیں گے ۔



Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں