چمن میں بھی دہشتگردی 2جاں بحق، 13زخمی

Spread the love

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )بلوچستان کے علاقے چمن میں زوردار

دھماکے سے۲ شخص جاں بحق جبکہ 13فراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا جمعہ کی شام چمن کے علاقے مال روڈ پر

فلسطین چوک پر ہوا۔ بارودی مواد کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آوازیں دور دور تک سنیں گئیں۔واقعہ

کی اطلاع ملتے ہی پولیس، امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ

کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو موقع

پر طبی امداد فراہم کر کے ایمبیولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں