ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے

ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید

کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک کے رہائشی

عامر شہزاد وٹو جبکہ فرید ٹائون ساہیوال سے محمد شفیق راجپوت اور بستی جمعوں دلو سے خدا یار دلو سے

ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انھیں حوالات میں بند کر

دیا۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں