ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان عہدے سے فارغ،نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

اسلام آباد(کلچرل رپورٹر) وزارت اطلاعات نے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو

عہدے سے ہٹا دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ

کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو قائمقام ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیا گیا

ہے،جمعرات کو وزارت اطلاعات نے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے

ہٹا دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،کرنل (ر) حسن کو

قائمقام ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی دیا گیا ہے۔ ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کے

خلاف ایف آئی اے تحقیقات کر رہی تھی ،اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر

اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو ان کے عہدے

سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نئے ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کیلئے 42 درخواستیں

موصول ہوئی ہیں ۔ ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کیلئے مروجہ طریقہ کار پر

عمل ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں