آسٹریلوی کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار

Spread the love
الیکس ہیپبرن فائل فوٹو

الیکس ہیپبرن پر ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست سے ریپ کا الزام تھا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ووسٹر شائر کے آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو خاتون کے ریپ کا مجرم قرار

دے دیاگیا، ان پر الزام تھا کہ ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست کا سوتے ہوئے ریپ کیا۔ شروع میں

مذکورہ خاتون نے سمجھا کہ ان کے ساتھ کلارک موجود ہیں مگر بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہیپبرن ہیں، ان کو اب

جیل کی سزا ہو گی3

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں