ڈیم فنڈریزنگ تقریب ، وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا 15 ہزار ڈالرز میں نیلام

Spread the love

مونٹریال(صرف اردو ڈاٹ کام) کینیڈا میں ڈیم فنڈریزنگ تقریب میں وزیراعظم

عمران خان کا دستخط شدہ بلا 15ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگیا ، تفصیلا ت کے

مطابق کینیڈا میں ڈیم فنڈریزنگ کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں سابق

چیف جسٹس ثاقب نثار،سینیٹر فیصل جاوید،فردوس عاشق اعوان موجود تھے۔اس

موقع پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا بیرون ملک پاکستانیوں میں بہت جذبہ

ہے جبکہ سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا اہم مشن کیلئے پاکستانیوں کی سخاوت

قابل دید ہے، دل کھول کر عطیات دینے پر اوورسیز پاکستانی مبارکباد کے مستحق

ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں