پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

Spread the love

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) آئی ایس پی آر کی سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ

بھارتی ڈرون پاکستان حدود میں جاسوسی کے لیے ڈیڑھ سو میٹر تک اندر آیا اور اس کو پاکستان کی دفاعی

فورسز کی طرف سے مار گرایا جو پاکستانی حدود میں گرا۔ بھارتی میڈیا اور حکومت کی طرف سے اس سلسلہ

میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں