پاکستان زندہ باد ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ جاری کر دیا

Spread the love

راولپنڈی (صرف اردو ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نغمہ

جاری کر دیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کیا کہ

پاکستان زندہ باد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان زندہ باد رواں سال یوم

پاکستان کا سلوگن ہے ،72 واں یوم پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہیں ۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں