نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں: پاکستان

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی پاکستان بھر میں شدید مذمت کی گئی، اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ اس واقع کی وجہ سے میں شدید صدمے میں ہوں، انہوں نےکہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اس واقع کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم خود دہشت گردی کا شکار ہیں اس لیے ہم جانتے ہیں کہ اس کا غم کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں