نیوزی لینڈ میں اسلحہ کی فروخت میں تیزی

Spread the love

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک)کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کے بعد نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں

سے متعلق قوانین سخت کرنے کی خبروں کے بعد ہتھیاروں کی خریداری تیز ہو گئی ہے ۔ اسلحہ کی دوکانوں

کے مالکان کا کہنا ہے کہ اسلحہ کی خریداری کے لئے دوکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ اور لوگ جس طرح ان دو

دنوں میں اسلحہ کی خریداری کے لیے آئے ہیں اس طرح پہلے کبھی نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں