نیوزی لینڈ فائرنگ کا جنونی ملزم گرفتار، پرچم سرنگوں

Spread the love
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

کرائسٹ چرچ(صرف اردو ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے بعد ایک عورت

سمیت 4 افراد کو حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ

کرنے والے مبینہ گرفتار ملزم کا تعلق آسٹریلیا سے ہےجس کی تصدیق آسٹریلوی وزیر اعظم نے بھی کر دی

ہے۔ نیوزی لینڈ حکومت نے اس واقع کو تاریخ کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے اور قومی پرچم سر نگو کر دیا گیا

ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں