عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا،پی ایس ایل 5 پاکستان میں منعقد کرانے کا اعلان

Spread the love

(سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو بڑی

خوشخبری دے دی اور اعلان کیا کہ پی ایس ایل سیزن 5کے تمام میچز پاکستان

میں ہونگے،مجھے پتہ ہے خالی سٹیڈیم میں کھیلنا کتنا بیزار کن ہوتا ہے،پاکستان

میں پی ایس ایل کے انعقاد سے تمام شہروں کے عوام سٹیڈیم کا رخ کرینگے تو

میچوں کا جذبہ مزید بڑھے گا۔ آج پاکستان ایک محفوظ ملک ہے جسے محفوظ

بنانے کا کریڈٹ سکیورٹی فورسز کو جاتا ہے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں