خورشید شاہ بے نظیر اور بھٹو کو بیچنا بند کر دیں، فواد چوہدری

Spread the love

خورشید شاہ کرتوتوں کو سامنے رکھیں، اداروں کی تباہی میں بڑا حصہ خورشید شاہ کا ہے،ٹویٹ

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ بے نظیر اور

بھٹو کو بیچنا بند کر دیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے

کہ خورشید شاہ اپنے کرتوتوں کو سامنے رکھیں، اداروں کی تباہی میں سب سے بڑا حصہ خورشید شاہ کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ اس کمیٹی کے سربراہ تھے جس نے میرٹ کے برعکس سیاسی بھرتیوں کے انبار

لگائے۔ جو دیمک اداروں کو لگی اس کا سب سے بڑا کیڑا خورشید شاہ ہیں۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں