افغان امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کیا جائے، انجلینا جولی

Spread the love

خواتین کے حقوق پامال کرکے افغانستان سمیت دنیا کے کسی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا

نیویارک(مانیٹرنگ، انٹرنیشنل ڈیسک)ہالی ووڈ کی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ اوراقوام متحدہ کی مندوب برائے

پناہ گزین انجلینا جولی نے افغان امن مذاکرات میں افغان خواتین کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی

جنرل اسمبلی میں وزرا اور سفارت کاروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افغان خواتین نے امن مذاکرات میں

اپنے اور بچوں کے حقوق کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔خواتین کے حقوق پامال کرکے افغانستان سمیت دنیا کے

کسی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں