13 فروری کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1633ء اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں،

زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا

1695ء امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔

1668ء ہسپانیہ نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی

1861ء ابراہام لنکن ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر بنے

1959ء لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لیے پیش کی گئی

1960ء فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا

1968ء ریاستہائے متحدہ امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے

1988ء کیلگری، کینیڈا میں پندھرویں سرمائی اولمپک کھیل شروع ہوئے۔

1990ء جرمن اتحاد کے لیے ایک دو مراحل پر مشتمل معاہدہ ہوا۔

2004ء دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا۔

ولادت

1835ء کذاب مرزا غلام احمدقادیانی، فرقہ احمدیہ اور قادیانی فرقہ کا بانی، اس کو اسلامی دنیا میں غیر مسلم قرار دیا گیا ہےکیونکہ یہ ختم نبوت کا قائل نا تھا۔

1879ء سروجنی نائیڈو، بھارتی شاعرہ

1910ء ولیم شوکلی، انگریزی نژاد امریکی ماہر طبیعیات

1911ء فیض احمد فیض، پاکستانی شاعر

1913ء خالد بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی شاہ

1941ء زیگمار پولکے، جرمن مصور اور فوٹو گرافر

1944ء سٹاکارڈ چینینگ، امریکی اداکارہ

وفات

858ء کینتھ مک ایلپن، سکاٹ بادشاہ

1883ء رچرڈ واگنر، جرمن موسیقار

2005 معین احسن جذبی، شاعر، استاد دانشور

تہوار

عالمی یوم ریڈیو، ہر سال دنیا بھر میں 13 فروری کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں