12 فروری کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ بنے

1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز

1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں

1966ء شیخ مجیب الرحمٰن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا

1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی

ولادت

1809ء چارلس ڈارون، انگریزی ماہر ارضیات اور صاحب نظر

1809ء ابراہام لنکن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا

1876ء تیرہواں دلائی لاما (تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔)

1918ء جولیان سکونگر، امریکی طبیعیات دان

1942ء ایہود باراک، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل

1949ء گنداپا وسواناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری

1980ء سارہ لنکاسٹر، امریکی اداکارہ

وفات

1554ء لیڈی جین گرے، ملکہ انگلستان

1713ء جہاں دار شاہ، مغل شہنشاہ

1804ء ایمانویل کانت،جرمن ماہر بشریات، فلسفی

1949ء حسن البنا، مصری ماہر تعلیم

تعطیلات و تہوار

1818ء چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی

1892ء امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان

عالمی یوم شادی، جس کو منانے کا مقصد اِس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں۔ بلکہ معاشرے کی بنیادی اِکائی کی حیثیت رکھتے ہیں

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں