کرس گرین ملتان سلطانز کا حصہ

Spread the love

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے لیگ کے

چوتھے ایڈیشن کیلئے قیس احمد کی جگہ آسٹریلیا کے کرس گرین کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

ملتان سلطانز نے گزشتہ سال منعقدہ ڈرافٹ کے دوران

افغان لیگ سپنر قیس احمد کو سکواڈ کا حصہ بنایا تھا

لیکن کچھ وجوہات کے سبب وہ لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

ملتان سلطانز نے قیس کی عدم دستیابی کو دیکھتے ہوئے

جنوبی افریقی نژاد آسٹریلین کرکٹر کرس گرین کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں