کراچی: پولیس نے 75 بطخیں پکڑ لیں

Spread the love

کراچی(نامہ نگار)ٹھٹھہ کے قریب ساحلی علاقہ جاتی میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے

80سے زائد قیمتی پرندوں کو برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے

ساحلی علاقہ جاتی میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر درجنوں مہمان پرندے برآمد کرلیے،مہمان پرندے

کراچی سمیت دیگر علاقوں میں فروخت کے لیے اسمگل کیے جاتے ہیں۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،

پرندوں میں 75 بطخ کے علاوہ دیگرپرندے شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں