پشاور:ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ (پائور) کے ایڈمیشن کیلئے سبجیکٹ ٹیسٹ 16فروری کو ہوگا

Spread the love

پشاور(صباح نیوز)ا نجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئر نگ (پائور) بہار سمسٹر

(Spring 2019)کے لئے سبجیکٹ ٹیسٹ 16فروری کوانجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں صبح 10بجے منعقد ہوگا۔

تمام متعلقہ اُمیدوروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ٹیسٹ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل امتحانی ہال اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ اطلاع دیں۔

Please follow and like us:

اپنا تبصرہ بھیجیں