ویلنٹائن منانے والوں کے لیے جیل کی صفائی ستھرائی شروع

Spread the love

ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عدالت


پیمرا ٹی وی چینل کوپابندی پر عملددرآمد یقینی بنائے،2018کے فیصلے کی کاپی دوبارہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے ویلنٹائن منانے پر ملک میں مکمل پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ

ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے،ویلنٹائن پر پابندی کےعدالتی فیصلے پر چیف کمشنر اسلام آباد

عدالتی فیصلے پر مکمل عملدرآمدکروائیں، کسی شہرمیں کہیں بھی ویلنٹائن ڈے منانے کے انتظامات نہیں کیے جاسکتے،

گذشتہ سال کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی دوبارہ جاری کردی گئی ،پیمرا ٹی وی چینل کوپابندی پر عملددرآمد یقینی بنائے،

شہری عبدالوحید خان کی درخواست پرعدالت نے پابندی عائد کی تھی اسلامی ملک میں ویلنٹائن پر پابندی عدالتی فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں