بچہ ہیلپ لائن 1099 پر کال کر سکتا ہے

Spread the love

بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے،

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاکہ بچوں کیساتھ بداخلاقی

کے واقعات روز بروز بڑھنے لگے ہیں، بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے

جو بچوں کو تربیت دے گا ، اگر کسی بچے کوبداخلاقی کا نشانہ بنایا جاتا ہے

تو ہیلپ لائن 1099 پر کال کر سکتا ہے، نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا ۔

انہوں نے کہاکہ بچوں کو آگاہی دینا ہو گی کہ ہماری سوسائٹی میں کیا ہو رہا ہے؟ا

انہوںنے کہاکہ ہمارے ملک میں قانون موجود ہے لیکن لوگوں کو آگاہی نہیں جسکی وجہ سے

جرائم بڑھ رہے ہیں۔ انہوںن ے کہاکہ ایک کمیشن بنایا جا رہا ہے جو بچوں کی کونسلنگ بھی کریگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں