10 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش شروع

Spread the love

ٹی وی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام اتوار کی رات سے شروع ہو چکا ہے۔

1900 میٹر پانی کی گہرائی میں کل 3750 میٹر کھدائی کے کام کے بعد تیل و گیس کی موجودگی کا پتہ لگایا جائے گا۔

تیل و گیس کی تلاش کے لیے اٹالین کمپنی ای این آئی آپریٹر جب کہ ایگزن موبل، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل جوائنٹ وینچر پارٹنر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں