گلشن اقبال لاہور سے 5سالہ بچہ اغوا پولیس کا روایتی کردار برقرار ۔ سیکیورٹی کیمرے نے بچے کو عورت کے ساتھ جاتے دیکھ لیا

Spread the love
مغوی سعد کی سی سی ٹی وی سے لی گئی تصویر اور فائل فوٹو بشکریہ پبلک نیوز

مغوی سعد ڈھولن وال کا رہائشی ہے اور والدین کے ہمراہ گذشتہ روز گلشن اقبال سیر کے لیے گیا اور لاپتہ ہو گیا ۔ مغوی سعد کی غم سے نڈھال والدہ نے رو رو کر دہائیاں دیں اور اعلی حکام سے اپیل کی کہ اس کے بچے کو جلد بازیاب کروایا جائے۔
مغوی کی پھپھو کا کہنا تھا کہ پولیس کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔ پولیس تاحال بچے کو بازیاب نا کروا سکی، برقعہ میں ملبوث خاتون دن دیہاڑے پانچ سالہ سعد کو اغواء کر کے فرار ہو گی، پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، لیکن ابھی تک کوئی سراغ نہ لگا سکی۔

گیا ۔ مغوی سعد کی غم سے نڈھال والدہ نے رو رو کر دہائیاں دیں اور اعلی حکام سے اپیل کی کہ اس کے بچے کو جلد بازیاب کروایا جائے۔
مغوی کی پھپھو کا کہنا تھا کہ پولیس کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔ پولیس تاحال بچے کو بازیاب نا کروا سکی، برقعہ میں ملبوث خاتون دن دیہاڑے پانچ سالہ سعد کو اغواء کر کے فرار ہو گی، پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، لیکن ابھی تک کوئی سراغ نہ لگا سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں