گلبرگ لاہور میں شیشہ کیفے پر چھاپہ 4 طالب علم گرفتار

Spread the love

گلبرگ لاہور میںپولیسنے شیشہ کیفے پر چھاپہ مار کر چار 4 طالب علم گرفتارکر لیے پولیس کے مطابق یہاں شیشہ کیفے کی آڑ میں بچوں کو آکسیجن شارٹ لگوائے جاتے تھے۔ واضح رہے کہ قانونی طور پر شیشے کیفے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں