کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس پریشر میں کوئی کمی نہیں ٗسوئی سدرن

Spread the love

سوئی سدرن نے کہاہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس پریشر میں کوئی کمی نہیں۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو گیس کی ترسیل بدستور جاری ہے۔ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس سپلائی کرنے کی غرض سے سی این جی کی ہفتوار بندش میں صرف چند گھنٹوں کا اضافہ کیا ہے۔ سوئی سدرن نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز (آج) ہفتہ صبح 08 بجے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں