ڈی ویلیئرزکو دیکھ کرانٹرنیشنل کرکٹرز پاکستان آنے پرراضی ہوں گے,چیئرمین پی سی بی

Spread the love

)چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ نے پروٹیز بیٹسمین ابراہام ڈی ویلیئرز کے لاہور میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کے فیصلے کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو دیکھ کر دیگر انٹرنیشنل کرکٹرز اور ٹیمیں پاکستان آنے پر مثبت طرز عمل ظاہر کریں گی۔چیئرمین پی سی بی کاکہناتھاکہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ،کئی بار ورلڈالیون سمیت کئی انٹرنیشنل ٹیموں کی بہترین انداز میں میزبانی کرچکے ہیں ،انٹرنیشنل پلیئرز پاکستان آنا چاہتے ہیں اور بہت جلد پاکستانی میدان آباد ہوجائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں