ڈیرہ غازی خان: طالبات پر مرد گارڈ کا تشدد، معاملہ دبانے کی بھرپور کوشش

Spread the love

ڈیرہ غازی خان میڈیکل کالج میں طالبات میں کو پرنسپل کے خلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ ڈیرہ غازی میں نرسنگ سکول کی طالبات پرنسپل مسرت بیگم کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں طالبات کے مطابق گارڈ نے ان مسرت بیگم اور اسسٹنٹ نرسنگ انسٹرکٹر کوثر پروین کی ایماپر تشدد کے بعد محبوس کر لیا کچھ دیر کے بعد پرنسپل نے محبوس طالبات کو آزادی دلوائی۔ بتایا گیا ہے کہ پرنسپل نے معاملہ دبانے کے لیے نرسنگ سکول تین یوم کے لیے بند کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں