پی ایس ایل 4 کے لیے ٹکٹیں جاری، شائقین آن لائن ٹکٹیں خرید سکیں گے۔

Spread the love

پی ایس ایل 4 کے لیے ٹکٹیں جاری کر دی گئی ہیں بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں ابوظہبی اور دبئی کے لیے ٹکٹیں دستیاب ہوں گی جب کہ لاہور اور کراچی کے لیے بھی جلد ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں