پی ایس او کارگو کو برتھ نہ ملنے کے باعث سی این جی ایک دن کیلئے بندکر دی گئی ، سوئی نادرن کمپنی

Spread the love

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے پی ایس او کے کارگو کو بروقت برتھ نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی کو ایک دن کیلئے فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ایم ایم سی ایف ڈی 300 ایل این جی کی کمی واقع ہو گئی ہے۔ آئندہ لائحہ عمل کا اعلان صورتحال کو جانچنے کے بعد کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق پی ایس او کا ایل این جی کارگو LOW TIGHT کی وجہ سے پورٹ قاسم میں داخل نہ ہو سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں