پاک پتن تاریخ پیشی پر کچہری آئے ہوئے دو بھائیوں پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل کے منشی سمیت تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے

Spread the love

مخالفین نے حملہ احاطہ کچہری کے اندر کیا ابراہیم ملکانہ اور افراہیم ملکانہ پر حملہ کر کے قتل کردیا مبینہ طور پر دونوں بھائیوں کی شہرت اچھی نہیں تھی ان پر قتل اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات تھے یہ بھتہ لینے میں بھی مشہور تھے مخالفین کی فائرنگ سے انکے وکیل کا منشی یوسف بھی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، لاشیں پوسٹم مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل پولیس نے تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں