پاک فوج کابھارتی اشتعال انگیزی کامنہ توڑ جواب،3بھارتی فوجی ہلاک

Spread the love

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں 3 بھارتی سورماہلاک ،2زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پر پاک فوج کی جانب سے بھارتی پوسٹوں کو مؤثر طور پر نشانہ بناکر جواب دیا گیا۔آئی ایس پی آر کامزید کہناہے کہ پاک فوج کی بھرپورکارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ بھی تباہ ہوگئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں