پالیسی خلاف ورزی پر ترجمان پنجاب حکومت ٹوئٹر اکاونٹ معطل

Spread the love

میرا اکاونٹ ہیک کیا گیا ہے شہباز گل کا موقف

شہباز گل ترجمان حکومت پنجاب۔ فائل فوٹو

ترجمان حکومت پنجاب شہباز گل نے کہا کہ کسی نے میرا ای میل اکاونٹ ہیک کر کے کسی نے میرے ٹویٹر کا پاس ورڈ تبدیل کر دیا ہے۔ جبکہ ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہباز گل کا اکاؤنٹ پالیسی کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت شہبازگل کے ٹوئٹر پر 48 ہزار کے قریب فالوورز تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں