پابلو نیرودا کے ملک چلی میں زلزلہ

Spread the love

جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحل کے نزدیک اتوار کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈکی گئی۔بندرگاہوں کے شہر کوکنبو سے 15 کلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 32 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں