وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی اپنے عہدے سے مستعفی

Spread the love

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی جن پر ایک ماہ سے اختیارات سے تجاوز اور فون نہ وسننے پر آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے اور اپنے فارم ہاوس میں گائے گھس آنے پر 15 سالہ بچی، چوتھی جماعت کے طالبعلم 12 سالہ صلاح الدین اور عمر رسیدہ خاتون سمیت 5 افراد کو گرفتار کروایا تھا جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا تھا جس پر آج صبح انہوں نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا جس۔ کیبنت ڈویژن نے اعظم سواتی کے استعفے کی تصدیق کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں