وفاقی حکومت نے صدر کے علاوہ کسی کے بھی غیر ملکی تحائف لینے پر پابندی عائد کر دی۔

Spread the love

وفاقی حکومت نے صدر کے علاوہ کسی کے بھی غیر ملکی تحائف لینے پر پابندی عائد کر دی۔ اس سلسلہ میں وفاقی حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئی بھی رکن اسمبلی وزیر یا کوئی عوامی عہدیدار کسی قسم کا کوئی بھی غیر ملکی تحفہ نہیں لے سکے گا البتہ اس پابندی کا اطلاق صدر مملکت پر نہیں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں