وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ساہیوال مقابلہ کرنے والےسی ٹی ڈی اہلکار گرفتار

Spread the love

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر مشکوک مقابلے میں حصہ لینے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں گرفتار کر لیا گیا ہے سی ٹی ڈی کے دعوے کے مطابق کارروائی ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب کی گئی، دوپہر 12 بجے کاراسوار فیملی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں