نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے: مریم نواز

Spread the love

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنی والے رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے ان کے والد صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ میڈیا گرافکس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی ہے۔ ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ پی آئی سی سے سرکاری رپورٹس کا ابھی تک انتظار ہے۔ سب دروازہ کھٹکٹائے مگر بے سود۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ جن کا کچھ روز قبل جیل میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے طبی معائنہ کیا تھا جس میں امراض قلب کے ماہرین بھی شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں