نواز شریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے نام سے نواز شریف کا نام ہٹا دیا گیا۔

Spread the love

لاہور میں ملتان روڈ پر واقع نواز شریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے نام سے نواز شریف کا نام ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کے نام سے نواز شریف کا نام حذف کر اس کا نیا نام سوشل سیکیورٹی ہسپتال رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں