ندیم افضل چن کو وزیر اعظم کی طرف سے معاون برائے پارلیمانی کوارڈینیشن مقرر کر دیا گیا۔

Spread the love

ندیم افضل چن کو وزیر اعظم کی طرف سے معاون برائے پارلیمانی کوارڈینیشن مقرر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کو معاون برائے پارلیمانی کوارڈنیشن مقرر کیا گیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے تعیناتی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ وضاحت کی ہے کہ ندیم افضل کو یہ عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں